اہم خبریں

انڈونیشیا فلسطینیوں کے حق میں میدان میں آگیا،بہت بڑا اعلان کر دیا،جا نئے کیا

جکارتہ ( اے بی این نیوز     )انڈونیشیا کے صدرکا بے گھر فلسطینیوں کو عارضی پناہ دینے کا اعلان۔ انڈونیشیا کے صدرمتحدہ عرب امارات، ترکیہ، مصر، قطر اور اردن کے دورے پر روانہ ۔ صدر انڈونیشیا نے واضح طور پر کہا کہ ہم فلسطینیوں کے استقبال کیلئےتیار ہیں۔

مزید پڑھیں :کوئٹہ،پولیس موبائل پر فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 3 جوان شہید

متعلقہ خبریں