اہم خبریں

تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے

تائی پے (اے بی این نیوز)تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر تھی ۔ تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں: ارشد چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک،نادرا سے رپورٹ طلب

متعلقہ خبریں