اہم خبریں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا چین کے ساتھ تمام بات چیت ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا چین کے ساتھ تمام بات چیت ختم کرنے کا اعلان۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین نے امریکا پر ٹیرف بڑھا کر34فیصد کردیا جوکہ پہلے ہی بہت زیادہ تھا۔
چین کے علاوہ دیگرممالک سے مذاکرات فوری کریں گے۔ امریکا میں مہنگائی بالکل نہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہورہی ہے۔ امریکا طویل عرصے سے نقصان اٹھارہا تھا۔

مزید پڑھیں :نوازشریف کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں