اہم خبریں

ایلون مسک نے ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ سے اچانک استعفیٰ دے دیا

دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ “آف گورنمنٹ ایفیشنسی” (DOGE) سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔

یہ استعفیٰ مسک کی جانب سے حکومت کے مختلف اقدامات پر اختلافات یا دیگر وجوہات کی بنا پر دیا گیا، تاہم اس کی تفصیلات ابھی تک واضح نہیں ہو سکیں۔ ایلون مسک کی اس حرکت نے سیاسی اور کاروباری حلقوں میں سوالات اٹھا دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں