اہم خبریں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب،پاکستان کو2ارب ڈالر ملیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب،پاکستان کو2ارب ڈالر ملیں گے۔
معاشی اور اقتصادی بحالی پر آئی ایم ایف مطمئن،حکومت کو گرین سگنل دیدیا۔
ایک ارب ڈالر قرض قسط اورایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ میں ملیں گے۔
مزید پڑھیں :اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

متعلقہ خبریں