اہم خبریں

امریکہ صدر زیلنسکی کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( اے بی این نیوز    )یوکرین کے صدر سے تلخ کلامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا صدر زیلنسکی کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکے گا۔
صدر زیلنسکی کی جانب سے دیا جانیوالا بیان بدترین تھا۔
زیلنسکی اس وقت تک امن نہیں چاہتے جب تک اسے امریکا کی مدد حاصل نہ ہو۔ یورپی ممالک نے صاف کہہ دیا وہ امریکا کے بغیر کام نہیں کرسکتے۔

مزید پڑھیں :حکومت کا پہلا سال پاکستان کی تاریخ کا بدترین سال تھا، بابراعوان

متعلقہ خبریں