لندن ( اے بی این نیوز ) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارفارمر نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت یوکرین کی دفاعی صلاحیت بڑھائیں گے۔ یورپی ممالک یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی پر متفق ہیں۔
لندن:یوکرین کو مضبوط پوزیشن پر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میں نہیں مانتا کہ امریکا ایک ناقابل اعتماد اتحادی ہے۔ یہ وقت باتیں کرنے کا نہیں ہمیں کام کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں :افغانستان سے مذاکرات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اہم اقدام،جانئے کیا