اہم خبریں

امریکاکویوکرین میں ایسےلیڈرکی ضرورت ہےجوجنگ ختم کراسکے،مائیکل والٹز

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکی مشیرقومی سلامتی مائیکل والٹزنے امریکی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ امریکاکویوکرین میں ایسےلیڈرکی ضرورت ہےجوجنگ ختم کراسکے۔
زیلنسکی کوواضح کرناہوگاوہ امن کیلئےتیارہیں یانہیں۔
ہمیں لگتاہےزیلنسکی وائٹ ہاؤس نیک نیتی سےبات کرنےآئےتھے۔ یوکرین جنگ کوضمانتوں کی بنیادپرختم کراناچاہتاہے۔

مزید پڑھیں :کراچی،راولپنڈی ، میانوا لی ،حیدرآباد سمیت متعدد شہروں میں سحر و افطار کے وقت سو ئی گیس غائب،روزہ دار خوار

متعلقہ خبریں