واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکا نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر کیجانب سے 2021 میں افغانستان سے ’ناقص‘ امریکی انخلا کی تحقیقات کا اعلان ۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے طریقہ کار کو ناقص قرار دے دیا ٹرمپ نے جوبائیڈن کو افغانستان میں اربوں ڈالر کا فوجی سازوسامان چھوڑنےکا بھی ذمہ دار قرار دیا
امریکا افغانستان کو اربوں ڈالر دے رہا ہے یہ امر میرے لیے باعث فکر ہے۔
مزید پڑھیں :مولانافضل الرحمان نےکوئی مطالبہ نہیں کیا،اپوزیشن جماعتوں کوماضی سےنکل کرآگےدیکھناہوگا،بیرسٹرگوہر