اہم خبریں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آسان خدمت مرکز کا دورہ

باکو ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کا آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آسان خدمت مرکز کا دورہ،،وزیراعظم نے آسان خدمت مرکز کے بارے میں معلومات حاصل کیں،،وزیراعظم نے آسان خدمت مرکز کی خدمات کو سراہا،، کہاآسان خدمت مرکز تمام سہولیات سے لیس ہے،

رضا کار اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں، آسان خدمت مرکز طرز کے مرکز پاکستان میں بھی قائم ہیں، یہ ماڈل عوامی خدمت کی شفاف، جوابدہ اور موثر فراہمی یقینی بناتا ہے،اقدام کامقصدشہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے، ایک چھت تلے تمام سہولیات کی فراہمی احسن اقدام ہے۔

مزید پڑھیں :جمعیت علمائے اسلام کا سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

متعلقہ خبریں