اہم خبریں

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 50 پاکستانی بازیاب

تھائی لینڈ ( اے بی این نیوز    )تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ 50 پاکستانی۔ 109 تھائی۔ 48 بھارتی۔ پانچ تائیوانی اور تین انڈونیشین بازیاب۔ انسانی سمگلر مغوی افراد کے گھر والوں سے بھاری تاوان وصول کررہے تھے ۔

برطانوی میڈیا کے ان سینٹرز پر لوگوں کو دھوکے سے بلا کر قید کر کے جبری مشقت پر مجبور کیا جاتا تھا۔ انسانی اسمگلنگ میں ملوث یہ گینگز اب تک اربوں ڈالرز کما چکے ہیں

مزید پڑھیں :جن کی اپنی کارکردگی بتانے کے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں,عظمی بخاری کا بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل

متعلقہ خبریں