اہم خبریں

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کامیاب

برلن ( اے بی این نیوز    )جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کامیاب۔ ایگزٹ پول کے مطابق فریڈرک مرز کی سی ڈی یو کو 28.5 فیصد ووٹ ملے ۔۔ اے ایف ڈی کو 20.8 فیصد ملے وہ جرمن پارلیمنٹ کی دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ۔ ۔ سابق چانسلر اولاف شولز کی جماعت ایس پی ڈی کو 16.4 فیصد ووٹ ملے۔

اولاف شولز نے شکست تسلیم کرلی۔ نیٹو سربراہ کی جرمن قدامات پسند رہنما فریڈرک مرز کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد۔ ۔ کہا کہ سلامتی کے معاملات پر فریڈرزیخ کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جرمن انتخابات میں کامیابی پر فریڈرک مرز ا کو مبارکباد۔ کہا نئی جرمن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔
مزید پڑھیں :لاہور کا گرین لائن منصوبہ نااہل وزیرِ اعلیٰ کے تمام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے، بیرسٹر سیف

متعلقہ خبریں