اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ ایران خطےمیں عدم استحکام کاسب سےبڑا ذریعہ ہے،حماس ایک فوجی قوت کےطورپرجاری نہیں رہ سکتی۔
حماس کےگروپ کوختم کرناہوگا۔
لبنان میں امریکااوراسرائیل کےاہداف ایک دوسرےسےمنسلک ہیں۔ لبنان میں مضبوط حکومت حزب اللہ کامقابلہ اوراسےغیرمسلح کرسکتی ہے۔ ایران شام کوغیرمستحکم کرنےاورمقبوضہ مغربی کنارے میں تشددکوہوادینےکاذمہ دار ہے۔
ایران کوجوہری طاقت نہیں بننےدیں گے۔
مزیدپڑھیں :کسی کو ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو