اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدرٹرمپ اورروسی صدرپیوٹن کےدرمیان ٹیلیفونک رابطےپرکریملن کابیان۔ انہوں نے کہا کہ اب روس اورامریکاجنگ کی بجائےامن کی بات کریں گے۔
ہم اب بات چیت کےذریعےمسائل کوحل کرنےکی کوشش کریں گے۔ پیوٹن اورٹرمپ کےدرمیان رابطہ موجودہ حالات میں خاص اہمیت رکھتاہے۔
مزیدپڑھیں :