اہم خبریں

وسطی سویڈن کے ایک سکول پر حملہ، 5 افراد ہلاک

وسطی سویڈن ( اے بی این نیوز    )وسطی سویڈن کے ایک سکول پر حملہ، 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق
فائرنگ کا واقعہ سٹاک ہوم میں پیش آیا۔
رہائشیوں کو اسکول سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ واقعہ کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ۃراس پیدا ہو گیا ہے ہے اور لوگ گھروں کے اندر محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ واقعہ کہ تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید پڑھیں :راولپنڈی میں گرین ٹریک کا آغاز ، کامیاب ہو گا یا نہیں، جانئے شہری کیا کہتے ہیں، تجاویز کیا دی ہیں

متعلقہ خبریں