اہم خبریں

ٹرمپ کے فیصلے پر چین نے کاری ضرب لگا دی، جانئے کیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافہ چینی درآمدات پر 10 فیصد محصولات کا جواب دیا گیا۔ چین نے بھی امریکی اشیا پر محصولات کا اعلان کر دیا۔
امریکی کوئلے اور مائع قدرتی گیس پر 15 فیصد ٹیرف۔
زرعی مشینری، بڑے انجن والی کاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں :گوگل کی خرابی نے دنیا کو حیران و پریشان کر دیا،امریکی ڈالر اور پائونڈ کا بھرکس نکال دیا

متعلقہ خبریں