اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈین وزیراعظم سے دوبارہ بات کروں گا۔ کینیڈین وزیراعظم سے مختصربات ہوئی۔
کینیڈا امریکی بینکوں کو اپنے ملک میں کاروبار کی اجازت نہیں دیتا۔
کینیڈا اور میکسیکومنشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ کینیڈا اور میکسیکوسے آنے والی منشیات سے امریکا میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیں :یہ تفرقہ اور سیاست کا وقت نہیں، 77سال میں جتنی اتحاد کی ضرورت آج ہے پہلے نہیں تھی، وزیراعظم