اہم خبریں

برطانیہ میں قیامت برپا ہو نے کی پیش گوئی،بڑے طوفان کی آمد

لندن ( اے بی این نیوز ) برطانیہ کو طوفان ایون کے اثرات ختم ہونے سے قبل ہی دوسرے طوفان کا سامناکرپڑ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آندھی اور موسلادھار بارش کی وارننگ جاری کردی
شمالی آئرلینڈ ،ویلز اور جنوبی سکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے،

مزید پڑھیں :آئی پی پیز مافیا کیخلاف 31جنوری کو ملک بھر میں دھرنے دیں گے،حافظ نعیم الرحمان

متعلقہ خبریں