یوکرین ( اے بی این نیو ز )یوکرینی صدرنےروس کیساتھ امن مذاکرات کیلئےاتحادیوں کوگرین سگنل دیدیا،خبرایجنسی کے مطابق اتحادیوں کوروس کیساتھ ممکنہ امن مذاکرات کیلئےتیاری کرنی چاہیے۔
روس یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےامریکی صدرکےاقدامات کی حمایت کرتےہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کےپاس اس سلسلےمیں کامیاب ہونےکاموقع ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت کو ڈر ہے جوڈیشل کمیشن بنانے سے ان پر الزام آئے گا،زرتاج گل