اہم خبریں

انڈونیشیا میں قیامت صغریٰ، لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد گھر دب گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )انڈونیشیا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ مسلسل بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد گھر دب گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ میں مرکزی شاہراہ ٹوٹ گئی اور ملبہ گھروں اور کھیتوں میں گر گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق
امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری۔ 19 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ متعدد افراد تاحال لاپتا۔ امدادی ٹیم 4 کلومیٹر پیدل چل کر جائے وقوعہ پر پہنچی۔

مزید پڑھیں :ٹرمپ کی ڈیل نہ کرنے پر روس پر پابندیاں لگانے اور ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی

متعلقہ خبریں