اہم خبریں

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،دنیا کو پرامن بنا نے کا عزم

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کو پرامن بنائیں گے ،توقع ہم ملکر بہت سے مسائل حل کر لیں گے۔
چینی صدر کے ساتھ ٹیلی فون کا ل پر اچھی گفتگو ہوئی ہے۔ امریکہ اور چین مستقبل میں مختلف مسائل کو حل کرنےکیلئے ملکر کام کرینگے۔ چینی صدر اور میں دنیا کو مزید پرامن اور محفوظ بنانےکیلئے کوشش کرینگے۔

مزید پڑھیں :محکمہ تعلیم پنجاب ، سکول ٹیچنگ انٹرنز کیلئے بھرتی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا،جانئے اہلیت بارے

متعلقہ خبریں