اہم خبریں

جسٹن ٹروڈو کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

اوٹاوہ ( اے بی این نیوز    )کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک یہ نہیں سوچا کہ وہ سیاست چھوڑنے کے بعد کیا کریں گے۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ میں اس وقت اپنے کام پر توجہ دے رہا ہوں جس کے لیے عوام نے مجھے منتخب کیا ہے، امریکی صدر کے حلف برداری کے بعد آنے والے چند ہفتے کینیڈا کے لیے بہت اہم ہیں اور ہم بطور ٹیم خود پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :بڑے کیس کے بڑے فیصلے کا انتظار،190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے کیس میں اتار چڑھائو، لمحہ بہ لمحہ رپورٹ

متعلقہ خبریں