ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان میں زلزلے کے جھٹکے ، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.9کریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 37 کلومیٹر تھی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ جبکہ حکومت نے امدادی ٹیمیں طلب کرلیں.
خبررساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ جاپان کے جنوبی علاقوں میں موجود ایٹمی بجلی گھروں میں اب تک صورتحال معمول کے مطابق ہے۔13 جنوری 2025 کو جنوبی جاپان میں آنے والے زلزلے کی شدت کو ظاہر کرنے والا نقشہ۔ پیر کو جنوبی جاپان کے کیوشو کے علاقے میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس کا مرکز میازاکی شہر کے قریب سمندر میں تھا۔
اگران کا رویہ ایسا ہے تو مذاکرات کا ڈارمہ ختم کیا جائے،خواجہ آصف