اہم خبریں

عازمین حج کیلئے خوشخبری،پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب،جانئے تاریخ اور اپلائی کرنے کا طریقہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزارت مذہبی امور نے 5 ہزار خالی نشستوں پر حج درخواستیں طلب کر لیں۔ کل 10 جنوری سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق

تمام نامزد بینک روزانہ کی بنیاد پر جمع درخواستوں کو پورٹل پر فوری اپ لوڈ کریں۔

نئے درخواست گذار پہلی دو قسطوں کی مد میں 6 لاکھ جمع کروائیں گے۔ قربانی یا الگ کمرے کے اضافی اخراجات ہوں گے۔ تعداد مکمل ہونے پر درخواستوں کی وصولی فوری روک دی جائے گی۔

مزید پڑھیں :عمران خان کوجیل میں رکھنانظام کیلئےمشکل ہوتاجارہاہے،سلمان اکرم راجہ

متعلقہ خبریں