اہم خبریں

گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں میں برفباری ،سردی کی وجہ سے متعدد سکول بند

مانچسٹر (   اے بی این نیوز )گریٹر مانچسٹر کے مختلف علاقوں میں برفباری ،سردی کی وجہ سے متعدد سکول بند۔ سڑکوں پر پھسلن اور راستے بند ہونے سے سکولوں کی انتظامیہ نے کئی سکول بند کردیے۔ بلیک آئس کی وجہ سے سڑکیں اور فٹ پاتھ خطرناک قرار۔

برطانیہ میں ایک بارپھرموسم خر اب،میٹ آفس نے ییلوواراننگ جاری کردی۔ میٹ آفس کے مطابق بدھ،جمعرات کوشمالی انگلینڈاورسکاٹ لینڈمیں برفباری جاری رہےگی۔ لندن:پہاڑی علاقوں میں10سے15سینٹی میٹربرف پڑسکتی ہے۔
لندن:انگلینڈ،ویلزمیں برفباری کےساتھ سیلاب کابھی خدشہ ہے۔ سکاٹ لینڈمیں برفباری کےباعث زیادہ ترتعلیمی ادارے بندرہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان اور قید میں بند کارکنان سے اظہار یکجہتی،پی ٹی آئی کا10 جنوری کو پر امن ریلی نکالنے کا اعلان

متعلقہ خبریں