نامپو( نیوز ڈیسک )شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ شمالی کوریا کا اس سال کا پہلا میزائل تجربہ ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اس وقت ہوا جب امریکی وزیرِ خارجہ جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے شمالی کوریا میزائل تجربے کی مذمت بھی کی ہے۔
مزید پڑھیں: کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، چوتھے روز کا کھیل شروع، پاکستان کی بیٹنگ جاری