اہم خبریں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے تاریخ مقرر،کونسی ؟ جانیں

امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔

جج نے اس مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے، تاہم یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ نو منتخب صدر کو جیل کی سزا نہیں سنائی جائے گی۔

اگرچہ ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جائیں گے، لیکن وہ صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکہ کے پہلے صدر ہوں گے۔ ری پبلکن رہنما کی جانب سے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کیے جانے کا امکان ہے۔

دور دراز گاؤں میں بڑی اور سرخ گرم خلائی آبجیکٹ‘ کا ٹکڑا آن گرا،ماہرین حیران

متعلقہ خبریں