اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق حکومت کا دو انٹرنیشنل این جی اوز کی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں دو انٹرنیشنل این جی اوز کو کام سے روکنے کے با قاعدہم احکامات جاری کر دیئے گئے۔
ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کے خلاف ایکشن کے احکامات جاری۔ ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کو بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وزارت داخلہ نے آزادکشمیر، جی بی اور صوبوں کو مراسلہ بھجوا دیا۔
اسٹیٹ بینک کو آئی این جی اوز بارے مراسلہ ارسال بھجوایا گیا ہے۔ جاری مراسلے کے مطا بق
سٹیٹ بنک ٹوبیکو فری کڈز اور وائٹل سٹریٹجی کے بنک اکاؤنٹس منجمند کریں۔ صوبے ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کی بندش کیلئے اقدامات کریں۔ ذرائع کے مطابق وائٹل سٹریٹجی، ٹوبیکو فری کڈز کے بینک اکاونٹس منجمد کئے جائیں گے۔ مراسلہ کے مطابق
ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی بغیر حکومتی اجازت کام کر رہی تھیں۔ ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی غیر قانونی طور کام کر رہی تھیں۔ ملک بھر میں ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کے دفاتر بند کئے جائیں گے۔
ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کے خلاف قواعد کے تحت کارروائی کی جائے۔
ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی بغیر رجسٹریشن کام کر رہی تھیں۔ ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی وزارت داخلہ میں رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی اقتصادی امور ڈویژن، ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ نہیں۔ ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی سالوں سے پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔ ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی وزارت صحت کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں :تیونس میں تارکین وطن کی2 کشتیاں ڈوب گئیں،27افراد ہلاک