اہم خبریں

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92سال کی عمرمیں چل بسے

دہلی( اے بی این نیوز      )سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92سال کی عمرمیں چل بسے،بھارتی میڈیا کے مطابق
ڈاکٹر من موہن سنگھ مسلسل2باربھارت کےوزیراعظم رہے۔ منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔

ممنموہن سنگھ وزیراعظم بننے سے پہلے بھارت کے وزیر خزانہ اور فنانس سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں :ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت پاکستان سے کوئی مطالبہ کیا تو ہم بھی مطالبہ کریں گے،مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ

متعلقہ خبریں