اہم خبریں

آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں۔ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ پاکستان کے مفادات کیخلاف مہم چلارہے ہیں۔
مہم سے صاف ظاہر ہوتا ہے بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔
مزید پڑھیں :آذربائیجان طیار ہ حادثہ ،32مسافروں کوریسکیو کرلیاگیا،پرندہ ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا

متعلقہ خبریں