اہم خبریں

عمران خان کی رہائی کیلئے کینیڈا میدان میں آگیا، تین بڑے فیصلے کر لئے ،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے گونج امریکہ کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ میں بھی پہنچ گئی۔ سسکی چوئین سے ممبر پارلیمنٹ مسٹر مائیکل کرام نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں دو قرارداد یں پیش کردیں۔ پہلی قرار داد میں کینیڈین حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں تعینات کینیڈین سفیر کو بانی سے ملنے کے لئے اڈیالہ جیل بھیجا جائے۔

وہ واپس کینیڈین حکومت اور پارلیمنٹ کو بتائے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کیسی ہےاور کن حالات میں وہاں رکھا گیا ۔ ۔ دوسری قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ کینیڈین حکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اسلام آباد سے رابطہ کرے۔

مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخواعلی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

متعلقہ خبریں