انقرہ (اے بی این نیوز )ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں دہشتگردوں کاحملہ،ترک وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردوں نےپہلےدھماکاپھرفائرنگ شروع کرد ی۔
دہشتگردوں کےحملےمیں متعددافرادشہیداورزخمی ہوئے۔
ترکش ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی ٹی یوایس اےایس پرحملہ کیاگیا۔ دہشتگردوں نےعمارت کےمرکزی دروازےپردھماکاکیا۔
دہشتگردوں کےحملےمیں 3افراد جاں بحق ،5زخمی۔ ترکش ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی ٹی یوایس اےایس پرحملہ کیاگیا۔ دہشتگردوں نےعمارت کےمرکزی دروازےپردھماکاکیا۔
دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی،عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری،زخمی ہسپتال منتقل۔
ایوی ایشن کمپنی ہیڈکوارٹرزمیں کچھ لوگ یرغمال بھی ہیں۔ انقرہ:ابھی تک کسی نےحملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کاتقرراورپارلیمانی کمیٹی کو چیلنج کرنے کافیصلہ