اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یحیی سنوار اسرائیلی فوج کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج اور وزیر خارجہ نے حماس سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی ۔
یحیی سنوار جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی ٹینک کا گولہ لگنے سے شہید ہوئے۔
یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود اسرائیل اپنے قیدیوں کی رہائی میں ناکام ۔ قیدیوں کے اہل خانہ کا اپنی حکومت سے فوری جنگ بندی معاہدے کا مطالبہ۔
مزید پڑھیں :تحریک انصاف میں قیادت کافقدان ،حکومت آئینی ترمیم کےذریعےجوڈیشری پردباؤ ڈالناچاہتی ہے،فوادچودھری