اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ ملکر کام کرنے کا عزم۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بر یفنگ میں کہا کراچی حملے کے ملزمان اور سہولت کاروں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
کراچی ائیر پورٹ دھما کہ پاک چین دوستی پر حملہ ہے۔ بزدلانہ حملے میں شامل افراد۔ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم پر قائم ہیں۔ چینی سفارتخانے سے قریبی رابطے میں ہیں ۔
پاکستان دہشتگردی کے خلاف چینی بھائیوں سے مل کر کام کرتا رہے گا۔ چین کا پاکستان سے تحقیقات کر نے کامطا لبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستانی کپتان شان مسعود کی چار سال بعد ٹیسٹ میں سنچری