اہم خبریں

پاکستان میں چاند گرہن،جانئے کس تاریخ کو اور کتنی دیر کا ہوگا،اثرات کیا ہو نگے؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہو گا۔ پاکستان میں جزوی چاند گرہن کچھ دیر ہی دیکھا جا سکے گا۔
پاکستان میں چاند گرہن صبح8بجکر 41منٹ پر شروع ہو گا۔
پاکستان میں چاند گرہن صبح7بجکر44منٹ پر عروج پر ہو گا۔ جزوی چاند گرہن صبح8بجکر16منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ یورپ ،ایشیا،افریقا اور جنوبی امریکہ میں مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکےگا۔

مزید پڑھیں :پی آئی اے کی’’لاجواب سروس ‘‘ پشاور جانے والی پرواز کو پائلٹ کراچی لے گیا،مسا فر سیخ پا،ائیر لائن کے خلاف احتجاج

متعلقہ خبریں