لندن ( اے بی این نیوز ) دنیا کا سب سے بڑا آئی فون برطانوی یوٹیوبر نے بنا کر ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔
ہوز دا باس کے نام سے مشہور ارون روپیش مینی نے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ ان کے تیار کردہ آئی فون 15 پرو میکس کی اونچائی 6.74 فٹ پر مبنی ہے۔
ارون نے ایپل کے فلیگ شپ اسمارٹ فون کا بڑا ورژن تیار کرنے کا چیلنج قبول کیا تھا۔ ۔
مزید پڑھیں :آج کے جلسے میں حکومت کی پھر نااہلی نظر آئی، علی امین کے دن اب گنے جا چکے ہیں، فیصل واوڈا