اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کے تیزی سے بدلتے روپ ، مودی کا ڈاکٹر یونس کیلئے نیک خواہشات کا پیغام
حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کو سازش قرار دینا والے بھارت نے عبوری حکومت بنتے ہی یوٹرن لے لیا۔
مودی کا ایکس پر عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کے لیے پیغام جاری۔
مودی نے بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر امن اور ترقی کیلئےکام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں :قانون کی تشریح اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی کرنی چاہیے،جسٹس منصور علی شاہ