اہم خبریں

بنگلہ دیش کی 17 رکنی عبوری حکومت کا اعلان

ڈھاکہ(  اے بی این نیوز          )بنگلہ دیش کی 17 رکنی عبوری حکومت کا اعلان کر دیا گیا۔
عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ ڈاکتر محمد یونس ہوں گے۔
:عبوری حکومت میں طلبا رہنما ناہید اسلام اور محمود سجیب بھی شامل ہو نگے۔
بنگلہ دیشی عبوری حکومت میں ڈاکٹر صلاح الدین اور ڈاکٹرآصف نڈرل شامل۔
سیدہ رضوانہ حسن، فریدہ اختر ، نورجہاں بیگم اور شرمین مرشد بھی عبوری حکومت کا حصہ ہو نگے۔
بریگیڈیئر ریٹائرڈ سخاوت حسن ، توحید حسین اور فاروقی اعظم عبوری کابینہ میں شامل۔
سپرادیپ چکمہ اور بندھن راجن بنگلہ دیشی عبوری حکومت کا حصہ ہو نگے۔
مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں