اہم خبریں

اسرائیل کوغزہ جنگ فوری ختم کرنےکی ضرورت ہے،ڈونلڈٹرمپ

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کوغزہ جنگ فوری ختم کرنےکی ضرورت ہے۔ امریکی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ
غزہ جنگ کی وجہ سےدنیابھرمیں اسرائیل کی شہرت خراب ہورہی ہے۔
اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی،یرغمالیوں کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کاجسمانی ریمانڈ مکمل، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہونگے

متعلقہ خبریں