ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )بنگلادیش میں پرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہلاکتوں کی تعداد105ہوگئی۔
بنگلہ دیشی حکومت نےملک بھرمیں کرفیونافذکردیا۔
ملک میں صورتحال پرقابوپانےکیلئےفوج طلب کر لی گئی ہے۔ بنگلہ دیش میں پرتشددمظاہرےجاری۔ مظاہرین نےجیل توڑکرسیکڑوں قیدیوں کورہاکردیا۔
مشتعل ہجوم نےجیل کی عمارت کوآگ لگادی۔
مظاہرین نےنیشنل ڈیزاسٹرکی عمارت اورٹول پلازہ کوجلادیا۔ بڑےشہروں میں بسوں اورٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے۔
مزید پڑھیں :ایڈہاک جج کو ایک سال سے پہلے نئے چیف جسٹس نہیں ہٹاسکتے،رکن جوڈیشل کمیشن















