اہم خبریں

سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرحملےکےبعدانتہاپسندجوابی کارروائی کرسکتےہیں،سیکیورٹی الرٹ جاری

وا شنگٹن ( اے بی این نیوز    )ہوم لینڈسیکیورٹی اورایف بی آئی کاسیکیورٹی الرٹ جاری۔ ایف بی آئی کے سیکیورٹی الرٹ کے مطابق
سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرحملےکےبعدانتہاپسندجوابی کارروائی کرسکتےہیں۔
انتخابات کےتناظرمیں ٹرمپ پرحملے کی جوابی کارروائی کاخطرہ ہے۔ ہوم لینڈسیکیورٹی نے ریاستی اورمقامی قانون نافذکرنےوالےادارے مشکوک رویوں پرنظررکھیں۔
ایف بی آئی اورڈی ایچ ایس کوملک کی موجودہ صورتحال پرتشویش ہے۔

مزید پڑھیں :سیاسی حکومت کادوسروں پرپابندی لگاناشکست کااعتراف ہے،شاہدخاقان عباسی

متعلقہ خبریں