اہم خبریں

کینیاہا ئیکورٹ ،صحافی ارشد شریف کی فیملی کو دو کروڑ17لاکھ ہرجانہ دینےاورگولی چلانے والے پولیس افسر کےخلاف فوجداری کارروائی کا حکم

کینیا (  اے بی این نیوز      )کینیا کی ہائیکورٹ کا پاکستانی صحافی ارشد شریف کی فیملی کو دو کروڑ17لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔
کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ
درخواست میں جن حکومتی اداروں کا نام لیاگیا وہ اپنی ذمے داری سے فرار اختیار نہیں کرسکتے۔

ارشد شریف کو 23اکتوبر2022کو کینیامیں قتل کیاگیاتھا۔
کینین ہائیکورٹ کا گولی چلانے والے پولیس افسر کےخلاف فوجداری کارروائی کا حکم بھی دیا۔

مزید پڑھیں :فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ کی فریق بننے کی استدعا منظور

متعلقہ خبریں