اہم خبریں

وفاقی حکومت کی چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈز جاری کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی حکومت نےچینی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈزا بانڈ جاری کرنے کی تیاریاں شروع کردیں ۔

وزارت خزانہ کا پانڈا بانڈز کےاجراء کے لیےچینی ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کرنےکافیصلہ۔

چینی لاء فرم اورچینی لیگل کونسل کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔

چینی ریٹنگ ایجنسیوں سے29 جولائی تک ٹیکنیکل اورفنانشل تجاویز طلب۔

بانڈز کے اجراء کے لیے پیپلزریپبلک آف چائنہ لاء فرم کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔

چائنہ لاء فرم سے بھی 29 جولائی تک ٹینیکل، فنانشل پروپوزل جمع مانگی گئی ہیں۔

ڈومیسٹنگ لیگل کونسل سے15 جولائی تک پروپوزل تک طلب کی گئی ہیں ۔

چینی کریڈٹ ریٹینگ ایجنسی کی خدمات مسابقتی عمل کے ذریعے لی جائیں گی ۔

ریٹنگ ایجنسی کی خدمات منصوبے کی تکمیل تک کے عرصے کے لیے ہوں گی ۔

حکومت پاکستان اورکامیاب چینی کمپنی کے درمیان ایگریمنٹ لیٹر سائن کیاجائے گا ۔

مزید پڑھیں :جوبائیڈن پر صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کا دبائو بڑھ گیا

متعلقہ خبریں