اہم خبریں

جوبائیڈن پر صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کا دبائو بڑھ گیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )جوبائیڈن پر صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کا دبائو بڑھ گیا،امریکی میڈیا کے مطابق
کیمپ ڈیوڈ میں آج خاندان کے افراد اہم ملاقات کریں گے۔
انتخابی مہم جاری رکھنے یا دستبردار ہونے پر بات ہوسکتی ہے۔
جوبائیڈن اپنی بیوی کے علاوہ کسی کی بات نہیں سنیں گے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بائیڈن کی کارکردگی پر مایوسی ہے۔
کئی کانگریس ارکان کا نجی محفلوں میں جوبائیڈن پر عدم اعتماد کا اظہار ۔
کمالہ ہیرس نے جوبائیڈن کے متبادل بننے کی افواہوں کی تردید کی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے بعد مولانا فضل الرحمان نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کر دی

متعلقہ خبریں