اہم خبریں

قومی اسمبلی میں امریکی قراردادکیخلاف کثرت رائےسے قرار دادمنظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکی قراردادکیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادکثرت رائےسےمنظور کر لی گئی۔

قرارداد رکن قومی اسمبلی شائستہ ملک نےپیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق امریکی قراردادپرافسوس ہوا۔

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دینگے۔

کوئی بھی ملک اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرسکتا۔

پوری دنیاکوامریکاکےردعمل پرمذمت کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی اجلاس ،فنانس بل کی شق وار منظوری، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترمیم مسترد

متعلقہ خبریں