اہم خبریں

کینیا میں پر تشدد مظاہرے،صدرنے گھٹنے ٹیک دیئے،مظاہرین کےمطالبات تسلیم

کینیا(اے بی این نیوز        )بجٹ میں ٹیکسزکی بھرمارکےخلاف پرتشددمظاہروں کے پیش نظر
کینیاکےصدرنےمظاہرین کےمطالبات کوتسلیم کرلیا۔
مظاہروں کےبعدکینیاکےصدرنےمتنازع فنانس بل مستردکردیا۔
صدرکینیاولیم روٹو نے کہا کہ متازع فنانس بل واپس لےرہےہیں،دستخط نہیں کروں گا۔
کینیامیں پارلیمنٹ میں فنانس بل کی منظوری کےبعدہنگامےپھوٹ پڑےتھے۔
پرتشددمظاہروں کےدوران کینیاکی پارلیمنٹ کونذرآتش کردیاگیاتھا ۔

مزید پڑھیں :ہمیں مجبورنہ کیا جائے کہ ہم اپنے مسائل عالمی عدالت لیکر جائیں،محمود خان اچکزئی

متعلقہ خبریں