اٹلیـ(نیوزڈیسک) کشتیوں کےتصادم میں بچوں، خواتین سمت 11 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ مجموعی طور پر 60 افراد لاپتا ہیں جن میں 26 بچے بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں حادثے میں51 تارکین وطن کوڈوبنےسے بچا لیا گیا۔
اٹلی حکام کے مطابق ریسکیوکردہ تارکین وطن اطالوی کوسٹ گارڈکےحوالے کردیئے گئے ہیں۔ تارکین وطن ایران، عراق، شام، مصر، پاکستان، بنگلہ دیش سے ہیں، حادثےکی شکارایک کشتی لیبیا،دوسری ترکیہ سےروانہ ہوئی تھی۔
سب میرین کیبل کی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر