کراچی ( اے بی این نیوز )ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ مرکزی اجلاس کراچی میں ہوگا، زونل اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے۔
اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل اجلاس منعقد ہوگا۔ ایام حج کی تاریخوں کا تعین سعودی عرب میں آج چاند دیکھ کر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام