اہم خبریں

ون بیلٹ روڈکاوژن باہمی تعاون کوفروغ دےگا، وزیراعظم شہبازشریف

بیجنگ ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیامیں امن قائم کیےبغیرخوشحالی کےفوارےنہیں پھوٹ سکتے۔ سی پیک کے تحت پاکستان میں بے پناہ ترقی ہوئی۔ سی پیک سےپاکستان میں معاشی ترقی آئی۔
کوئلےسےبنائےبجلی کےمنصوبے وقت کی اہم ترین ضرورت تھی۔ تھرکول ایندھن کاخزانہ ہے۔ وہ چائنامیڈیاگروپ کوانٹرویو دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ

چینی کمپنیوں سےتھرکول کوئلےسےمتعلق بات ہوئی۔ سی پیک کے تحت کوئلےکےمنصوبوں کوتھرکول کاکوئلہ استعمال ہوگا۔ کوئلہ امپورٹ کاخاتمہ ہوگا،خزانے کیلئے بچث ہوگی۔
چینی کمپنیوں نےہمارےچیلنجزکوسمجھا۔ ہم فضول اخراجات کوختم کررہےہیں۔ ریفارمزکررہےہیں،کرپشن کوختم کررہےہیں۔ اچھےلوگوں کوآگےلےکرآرہےہیں۔
ون بیلٹ روڈکاوژن باہمی تعاون کوفروغ دےگا۔

مزید پڑھیں :ضم شدہ اضلاع کو ان کے حقوق دئیے جائیں،محمود خان اچکزئی

متعلقہ خبریں