اہم خبریں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بابراعظم تیسری بار ٹی20ورلڈکپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

مزید پڑھیں :شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا

صائم ایوب پہلی مرتبہ ٹی20ورلڈکپ کھیلیں گے۔ فخرزمان،شاہین آفریدی،محمدعامرقومی سکواڈمیں شامل،محمدرضوان،شاداب خان،نسیم شاہ بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
افتخاراحمد،عمادوسیم،ابراراحمد،عباس آفریدی ٹیم کاحصہ،حارث رؤف،عثمان خان،اعظم خان بھی سکواڈمیں شامل کیا ہے۔

متعلقہ خبریں